gscan2pdf

لینکس اوبنٹو پر امیجز کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنائیں

لینکس اوبنٹو پر اگر آپ اسکینر کے ذریعے امیجز اسکین کر کے یا کمپیوٹر پر موجود امیجز کی مدد سے پی ڈی ایف فائل بنانا چاہیں تو اس کے لیے gscan2pdf ایک مختصر اور مفید یوٹیلٹی ہے۔ مثلاً اس سافٹ ویئر کی مدد سے (1) پرانی کتابیں اسکین کر کے انہیں پی ڈی ایف فائل میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔ (2) مختلف سلائیڈ امیجز کو پی ڈی ایف فائل میں تبدیل کر کے انہیں پریزنٹیشن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ (3) دستاویز اور رسیدیں وغیرہ اسکین کر کے انہیں آرکائیو فائل کی صورت میں محفوظ کیا جا سکتا ہے، وغیرہ ۔ مکمل تحریر