OpenShot Video Editor

لینکس اوبنٹو پر اوپن شاٹ ویڈیو ایڈیٹر انسٹال کریں

اوپن شاٹ ویڈیو ایڈیٹر میں وہ تمام خصوصیات موجود ہیں جو ایک معقول ویڈیو ایڈیٹر میں ہونی چاہئیں۔ مثلاً آپ اوپن شاٹ ویڈیو ایڈیٹر کے پراجیکٹ میں امیجز، آڈیوز اور ویڈیوز شامل کر کے انہیں ٹائم لائن پر استعمال کر سکتے ہیں، مختلف ایڈیٹنگ ٹولز کی مدد سے ٹائم لائن پر موجود آئٹمز کی ترتیب حسب منشا سیٹ کر سکتے ہیں اور ان کے غیر ضروری حصے با آسانی ختم کر سکتے ہیں، بہت سے ٹرانزیشن ایفیکٹس مہیا کیے گئے ہیں جن کی مدد سے آپ اپنی ویڈیو کو پروفیشنل ٹچ دے سکتے ہیں، اور تیار کردہ ویڈیو کو مختلف ویڈیو فائل فارمیٹس میں ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔ مکمل تحریر